نمائندہ خصوصی و سیاسی تجز یہ نگار تیزخبرنیوز سیاسی رسہ کشی اور تحریکِ عدم اعتماد مرکزی کردار تبدیل ہونے کو تیار۔ مضبوط اسٹیبلشمنٹ کے طا قتور نئے مہرے کی بھرپور انٹری اور پکی پکائی ہنڈیاں سے اپوزیشن جماعتوں میں تبرک کی کھلے عام غیر منصفانہ تقسیم۔ ن لیگ پکی پکائی ہنڈیاں سے تبرک وصول کرنے کے عمل سے مکمل باہر ہونے کے امکانات ۔ سب سے زیادہ حصہ پیپلز پارٹی اور جے یوآئی( ف ) کے وصول کرنے کے امکانات روشن اور ایم کو ایم اور ق لیگ کی بہتی گنگا میں ڈوبکی لگانے کا امکان روشن جلد ہی پکی پکائی ہنڈیاں کی مسلم لیگ ن کے بغیر تقسیم کے عمل کو عوام میں لانے کے امکانات ۔ کچھ بڑوں نے سر جوڑ کر ساری ہنڈیاں تقسیم کر دی ۔کسی ایک بڑے کا مائنس ہونے پر اتفاق۔ ملک کو ایک بڑے سیاسی بحران سے احسن طریقہ سے نکال باہر کرنے کی اطلاعات
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments