لاہور سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں آج شب سال کا آخری چاند گرین دیکھا جارہا ہے۔
چاند گرہن پاکستانی رات 11 بجکر دو منٹ پر شروع ہوا تھا ، چاند گرہن ایک بج کر چودہ منٹ پر اپنے عروج پر ہو گا ۔
چاند گرہن تین بجکر 26 منٹ پر اختتام پزیر ہو جائے گا ۔ چاند گرہن کاٹوٹل دورانیہ چار گھنٹے 24 منٹ پر ہوگا ، ماہرین کی جانب سے شہریوں کو احتتاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات بھی کی گئی ہیں۔
چاند گرین پاکستان سمیت ایشیا، آسٹریلیا ، امریکا ، افریقا اور اٹلانٹک میں دیکھا جائے گا۔ رواں سال کا پہلا چاند گرہن 5 سے 6 مئی کو دیکھا گیا تھ