سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی، چاندی بھی مہنگی

سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی، چاندی بھی مہنگی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی اضافہ ہوگیا جب کہ چاندی بھی مہنگی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں  آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 34 ڈالر کا اضافہ مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی عالمی فضائی صنعت کیلئے بڑا چیلنج بن گئی

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی عالمی فضائی صنعت کیلئے بڑا چیلنج بن گئی

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی فضائی صنعت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے جہاں ایئرلائنز ایندھن کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے اور طیاروں کی قلت سے دوچار ہیں۔ تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عالمی ایئرلائنز مزید پڑھیں

پی ڈبلیو ڈی کے کسی ملازم کی تنخواہ بند کی گئی نہ ہی پنشن روکی گئی ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

پی ڈبلیو ڈی کے کسی ملازم کی تنخواہ بند کی گئی نہ ہی پنشن روکی گئی ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد۔30مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ پی ڈبلیو ڈی کے محکمہ کو صوبوں کی مشاورت سے بند کیا گیا ہے، اس کے کسی ملازم کی تنخواہ بند نہیں کی گئی اور نہ ہی پنشن روکی گئی مزید پڑھیں

گوادر پورٹ پر نئے جہاز کی کامیاب برتھنگ، علاقائی کشیدگی میں اہمیت بڑھ گئی

گوادر پورٹ پر نئے جہاز کی کامیاب برتھنگ، علاقائی کشیدگی میں اہمیت بڑھ گئی

گوادر پورٹ پر خصوصی جہاز ایم وی ایچ ایم او لیڈر کی کامیاب برتھنگ کی گئی جہاں 35 یونٹس ٹرانس شپمنٹ کارگو ہینڈل کیا گیا۔ وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ علاقائی کشیدگی کے مزید پڑھیں

توانائی کے مراکز پر اسرائیلی حملے دی گئی مہلت کے منافی ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

توانائی کے مراکز پر اسرائیلی حملے دی گئی مہلت کے منافی ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

تہران۔28مارچ (اے پی پی):ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ سٹیل اور توانائی کی صنعتوں پر اسرائیلی حملے سفارت کاری کے لیے صدر ٹرمپ کی دی گئی مہلت کے منافی ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیل کو مزید پڑھیں

جیٹ فیول کی قیمت میں مزید اضافہ، نئی قیمت 471 روپے فی لیٹر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

جیٹ فیول کی قیمت میں مزید اضافہ، نئی قیمت 471 روپے فی لیٹر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

ہوائی جہازوں کے ایندھن کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد جیٹ فیول کی قیمت  83 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 471 روپے فی لیٹر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں