حکومت کا اے آئی کیلیے 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

حکومت کا اے آئی کیلیے 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) میں ایک ارب ڈالرسرمایہ کاری منصوبے پر عملدرآمد شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری 2030 تک مرحلہ وار مزید پڑھیں

جنگ بندی مذاکرات کی میزبانی پورے پاکستان کیلیے قابل فخر لمحہ ہے، ایف پی سی سی آئی

جنگ بندی مذاکرات کی میزبانی پورے پاکستان کیلیے قابل فخر لمحہ ہے، ایف پی سی سی آئی

اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ جنگ بندی مذاکرات کی میزبانی پورے پاکستان کیلیے قابل فخر لمحہ ہے۔ ایران امریکا جنگ بندی مذاکرات اور پیٹرولیم قیمتوں میں حالیہ کمی پر مزید پڑھیں

دستورِ پاکستان قومی وحدت کی علامت؛ مضبوط جمہوریت کیلیے آئین پر عمل ناگزیر ہے، صدر مملکت

دستورِ پاکستان قومی وحدت کی علامت؛ مضبوط جمہوریت کیلیے آئین پر عمل ناگزیر ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین قومی وحدت کی علامت ہے اور یہی آئین ریاست کا بنیادی قانونی و سیاسی فریم ورک فراہم کرتا ہے۔ یومِ دستور کے موقع پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کارکردگی مؤثر بنانے کیلیے جدید آلات سے لیس کرنا ناگزیر ہے، آئی جی سندھ

سی ٹی ڈی کی کارکردگی مؤثر بنانے کیلیے جدید آلات سے لیس کرنا ناگزیر ہے، آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ نے کہا ہے کہ موجودہ سیکیورٹی چیلنجزسے نمٹنے کے لیے سی ٹی ڈی کوجدیدآلات سے لیس کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ شعبہ انسداد دہشت گردی  میں جاری ڈیجیٹلائزیشن اور جدید آلات کی ضرورت و حصول سے مزید پڑھیں

آفات سے نمٹنے کیلیے ایک ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

آفات سے نمٹنے کیلیے ایک ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ماحولیاتی آفات سے نمٹنے کیلیے ایک ارب ڈالر کا بجٹ سپورٹ قرض حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ مہنگی اشیاء کی خریداری پر اعتراضات کے باعث 40 ملین ڈالر کا منصوبہ مؤخر کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

لاپتا افراد کے کمیشن کی سربراہی کیلیے سابق جج سپریم کورٹ کو نامزد کرنے کی منظوری

لاپتا افراد کے کمیشن کی سربراہی کیلیے سابق جج سپریم کورٹ کو نامزد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل جوڈیشل کمیٹی نے لاپتا افراد کے کمیشن کی سربراہی کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج کی نامزدگی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرِ صدارت نیشنل جوڈیشل کمیٹی کا 59 واں اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

امریکی و ایرانی اعلیٰ وفود مذاکرات کیلیے آج پاکستان پہنچیں گے

امریکی و ایرانی اعلیٰ وفود مذاکرات کیلیے آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان پاکستان اہم سفارتی کردار ادا کرنے جا رہا ہے جہاں جے ڈی وینس اور ایرانی قیادت پر مشتمل وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی مزید پڑھیں

مہنگا پیٹرول؛ ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر آنے جانے کیلیے سائیکل کا استعمال کرنے لگا، ویڈیو وائرل

مہنگا پیٹرول؛ ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر آنے جانے کیلیے سائیکل کا استعمال کرنے لگا، ویڈیو وائرل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے پریشان ٹریفک پولیس اہلکار نے ڈیوٹی پر آنے جانے کے لیے سائیکل کا استعمال شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے عام شہریوں کے ساتھ مزید پڑھیں