کاروباری شخصیات کیلیے الگ پاسپورٹ

کاروباری شخصیات کیلیے الگ پاسپورٹ


وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تاجروں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پروپوزل لے کر جا رہے ہیں کہ بزنس مینوں کیلئے الگ پاسپورٹ جاری کریں۔