بھارت نے بھی رواں ماہ چوتھی بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ مئی 25, 2026May 25, 2026 بھارت میں سرکاری آئل کمپنیوں نے مئی کے دوران چوتھی بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دیں۔