بھارت نے بھی رواں ماہ چوتھی بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

بھارت میں سرکاری آئل کمپنیوں نے مئی کے دوران چوتھی بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دیں۔