کامیاب سفارتکاری پر وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، عباس عراقچی

کامیاب سفارتکاری پر وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے خطے میں مزید پڑھیں

عدالت کو توہینِ عدالت کے معاملات سننے اور ان پر فیصلہ دینے کا مکمل اختیار حاصل ہے،وفاقی آئینی عدالت

عدالت کو توہینِ عدالت کے معاملات سننے اور ان پر فیصلہ دینے کا مکمل اختیار حاصل ہے،وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):وفاقی آئینی عدالت پاکستان نے ایک اہم آئینی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ عدالت کو توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کرنے، اس کی سماعت کرنے اور اس پر فیصلہ دینے کا مکمل اختیار حاصل ہے، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا امریکی دھمکیوں پر سخت ردعمل،امریکی صدر کے “پوری تہذیب کو مٹانے” کے بیان کی مذمت

اقوام متحدہ کا امریکی دھمکیوں پر سخت ردعمل،امریکی صدر کے “پوری تہذیب کو مٹانے” کے بیان کی مذمت

اقوام متحدہ ۔8اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے امریکا کی جانب سے “پوری تہذیب کو مٹانے” کی دھمکی آمیز بیان بازی کی شدید مذمت کی ہے۔شنہوا کے مطابق وولکر ترک نے اپنے بیان مزید پڑھیں

امریکاکے ساتھ دس نکاتی ایجنڈے پر مذاکراتی عمل جمعہ کو اسلام آباد میں شروع ہوگا، ایران

امریکاکے ساتھ دس نکاتی ایجنڈے پر مذاکراتی عمل جمعہ کو اسلام آباد میں شروع ہوگا، ایران

تہران ۔8اپریل (اے پی پی):ایران نے تصدیق کی ہے کہ امریکاکے ساتھ اب دس نکاتی ایجنڈے پر مذاکراتی عمل 15 روز کے لیے اسلام آباد میں جمعے سے شروع ہوگا، جس میں ضرورت پڑنے پر مزید توسیع بھی کی جا مزید پڑھیں

پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی قیادت کو امن، دانشمندی اور ذمہ داری کی علامت کے طور پر پیش کیا ،وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی قیادت کو امن، دانشمندی اور ذمہ داری کی علامت کے طور پر پیش کیا ،وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی قیادت کو امن، دانشمندی اور ذمہ داری کی علامت کے طور پر پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں

لبنان پر جنگ بندی معاہدے کا اطلاق نہیں ہوگا، حملے جاری رہیں گے: اسرائیل – World

لبنان پر جنگ بندی معاہدے کا اطلاق نہیں ہوگا، حملے جاری رہیں گے: اسرائیل – World

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کے حوالے سے ایک باضابطہ بیان جاری کیا ہے، جس میں صدر ٹرمپ کے فیصلے کی حمایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

جنگ بندی معاہدہ، ایران و عمان آبنائے ہرمز پر جہازوں سے مشترکہ ٹیکس لیں گے: امریکی میڈیا – World

جنگ بندی معاہدہ، ایران و عمان آبنائے ہرمز پر جہازوں سے مشترکہ ٹیکس لیں گے: امریکی میڈیا – World

امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے دو ہفتوں کے جنگ بندی معاہدے کے دوران ایک اہم اور نئی تجویز سامنے آئی ہے جس کے تحت ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں مزید پڑھیں

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف – Pakistan

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف – Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکا، اپنے تمام اتحادیوں سمیت، لبنان اور دیگر تمام محاذوں پر فوری جنگ بندی کے لیے رضامند ہو گئے ہیں اور یہ معاہدہ مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ شوہر نے لڑائی جھگڑے کے دوران بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

اسلام آباد؛ شوہر نے لڑائی جھگڑے کے دوران بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

تھانہ کرپا کی حدود میں خاوند نے معمولی تلخ کلامی پر لڑائی جھگڑے کے دوران بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق خاتون جھلس کر شدید زخمی ہوئی، جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متاثرہ خاتون مزید پڑھیں

مہنگا پیٹرول؛ ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر آنے جانے کیلیے سائیکل کا استعمال کرنے لگا، ویڈیو وائرل

مہنگا پیٹرول؛ ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر آنے جانے کیلیے سائیکل کا استعمال کرنے لگا، ویڈیو وائرل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے پریشان ٹریفک پولیس اہلکار نے ڈیوٹی پر آنے جانے کے لیے سائیکل کا استعمال شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے عام شہریوں کے ساتھ مزید پڑھیں