پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکر’شالامار‘ خام تیل لے کر آبنائے ہرمز سے باہر نکل گیا ۔ اپریل 27, 2026April 27, 2026 پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکر’شالامار‘ متحدہ عرب امارات سے خام تیل لے کر آبنائے ہرمز کے راستے خلیج سے باہر نکل گیا ہے۔