پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکر’شالامار‘ خام تیل لے کر آبنائے ہرمز سے باہر نکل گیا ۔ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکر’شالامار‘ متحدہ عرب امارات سے خام تیل لے کر آبنائے ہرمز کے راستے خلیج سے باہر نکل گیا ہے۔