راولپنڈی۔9اپریل (اے پی پی):خیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں میں بارشوں کےبعدسیلابی صورتحال،پاک فوج کی ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے بالخصوص مہمند،باجوڑ،تیراہ،چترال اورخیبرمیں شدید بارشوں کےباعث سڑکیں،پل اورمکانات متاثرہوئے ہیں۔فرنٹیئرکورخیبر پختونخوا( نارتھ) کےجوانوں نےفوری طور پرمتاثرہ علاقوں میں مزید پڑھیں