لاہور ہائیکورٹ کا سموگ تدارک کیس میں درختوں کی کٹائی روکنے اور حکومتی اقدامات تیز کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا سموگ تدارک کیس میں درختوں کی کٹائی روکنے اور حکومتی اقدامات تیز کرنے کا حکم

لاہور۔2اپریل (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران واضح کیا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے سنجیدہ اور فوری اقدامات ناگزیر ہیں،عدالت نے درختوں مزید پڑھیں