حکومت پاکستان معاشی گورننس کو سادہ، شفاف اور کاروبار دوست بنانے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال

حکومت پاکستان معاشی گورننس کو سادہ، شفاف اور کاروبار دوست بنانے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال

اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان معاشی گورننس کو سادہ، شفاف اور کاروبار دوست بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ معاشی گورننس پر اجلاس مزید پڑھیں