پشاور۔ 02 اپریل (اے پی پی):وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کی زیر صدارت جمعرات کو محکمہ اطلاعات کا اہم اجلاس ہوا۔محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا تر جمان کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری اطلاعات مطیع اللہ، ڈائریکٹر جنرل محمد مزید پڑھیں