راولپنڈی پولیس کی کارروائی ،4 ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کی کارروائی ،4 ملزمان گرفتار

راولپنڈی۔5اپریل (اے پی پی):راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ ترجمان کے مطابق صدر واہ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس مزید پڑھیں