چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کو الیکشن کا اعلان کرنے کیلئے 6 دن کا الٹی میٹم دیا گیا گیا ہے تاہم وزیراعظم شہباز شریف نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ الیکشن کب کرانے ہیں یہ فیصلہ مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس 1999 میں ترمیم کا بل کثرت رائےسے منظور کرلیا گیا۔ بل کے مطابق چیئرمین نیب کی 3 سالہ مدت کے بعد اسی شخص کو دوبارہ چیئرمین نیب نہیں لگایا جائے گا۔ نئے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اورر سیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم کو ختم کرنے کا بل منظور کر لیا۔ انتخابات کا ترمیمی بل 2022 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، بل وزیر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے حکومتی درخواست پر توہین مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی قیادت میں ہونے والا ‘حقیقی آزادی مارچ’ اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے سے پہلے ہی ختم ہو گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت کے جناح ایونیو مزید پڑھیں
اسلام آباد:حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج کو طلب کرلیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردی نوٹی فیکشن کے مطابق فوج آئین کے آرٹیکل 245 طلب کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فوج ریڈ زون مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان ’حقیقی آزادی‘ لانگ مارچ کیلئے صوابی سے قافلے کی صورت میں اسلام آباد پہنچ گئے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قافلے کے ہمراہ صوابی سے اسلام مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے مطالبے پر انتخابات قبل از وقت نہیں کرائیں گےاور اگر فوج اقتدار میں آنا چاہتی ہے تو ہم بلا رکاوٹ مزید پڑھیں
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی الزامات پر سزا سنانے کی مذمت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائر یکٹر جنرل بابر مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی معاہدے کی تردید کر دی ہے۔ میڈیا کے ذریعے اس قسم کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں کہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں