حکومت اگست 2023 تک آئینی مدت پوری کرے گی، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

حکومت اگست 2023 تک آئینی مدت پوری کرے گی، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت اگست 2023 تک اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اتحادیوں کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح: پی ٹی آئی کی درخواستیں خارج، منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے

آرٹیکل 63 اے کی تشریح: پی ٹی آئی کی درخواستیں خارج، منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے

 منحرف اراکین پارلیمنٹ سے متعلق آرٹیکل 63 اےکی تشریح کے صدارتی ریفرنس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے سنادیا ہے، عدالت عظمیٰ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستیں خارج کردیں اور پی ٹی آئی منحرف ارکا ن تاحیات مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمی

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمی

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 12 کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکا کھارادر پولیس اسٹیشن کی حدود میں میمن مسجد کے قریب اقبال کلاتھ مارکیٹ میں ہوا۔ دھماکے مزید پڑھیں

فوری الیکشن یا سخت معاشی فیصلے، وزیراعظم نے مشاورت کیلئے اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا

فوری الیکشن یا سخت معاشی فیصلے، وزیراعظم نے مشاورت کیلئے اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بلالیا ہے جس میں فوری الیکشن یا سخت معاشی فیصلوں پر مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل ہوگا جس میں مزید پڑھیں

عمران اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنائیں: پرویز الٰہی

عمران اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنائیں: پرویز الٰہی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی  کاکہنا ہےکہ حکومت وقت کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور  اسٹیبلشمنٹ نے کچھ نہیں کیا، کیا اس سے زیادہ نیوٹرلٹی ہوتی ہے لہٰذا یہ کہنا درست نہیں کہ وہ نیوٹرل نہیں، وہ نیوٹرل مزید پڑھیں

عامر لیاقت کا وطن چھوڑنے سے قبل عمران خان اور فواد چوہدری کو سرپرائز دینے کا وعدہ

عامر لیاقت کا وطن چھوڑنے سے قبل عمران خان اور فواد چوہدری کو سرپرائز دینے کا وعدہ

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے اپنی کردار کشی کا الزام فواد چوہدری پر لگا دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عامر لیاقت نے مزید پڑھیں

اگلے ہفتے تیل کی قیمت میں اضافہ یا قومی اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ متوقع

اگلے ہفتے تیل کی قیمت میں اضافہ یا قومی اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ متوقع

اگلے ہفتے تیل کی قیمت میں اضافہ یا قومی اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ متوقع ہے اور مسلم لیگ (ن) کے آپشنز میں معیشت، انتخابات پر فیصلہ کرنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مدعو کرنا شامل ہے۔  تفصیلات کے مطابق اگلا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مہنگائی کا ادراک ہے عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے، حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں