پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کا بجٹ مذاکراتی دورہ مکمل ، مالی سال 2027 کی بجٹ حکمت عملی پر غور News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بجٹ مذاکرات کے لیے پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کا دورہ مکمل ہو گیا، آئی ایم ایف کے مطابق وفد نے معاشی صورتحال اور مالیاتی پالیسیوں کا جائزہ لیا۔