بجٹ مذاکرات کے لیے پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کا دورہ مکمل ہو گیا، آئی ایم ایف کے مطابق وفد نے معاشی صورتحال اور مالیاتی پالیسیوں کا جائزہ لیا۔
بجٹ مذاکرات کے لیے پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کا دورہ مکمل ہو گیا، آئی ایم ایف کے مطابق وفد نے معاشی صورتحال اور مالیاتی پالیسیوں کا جائزہ لیا۔
امریکا نے عالمی تجارت کیلئے پاکستان کا رول اہم قرار دیا ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر رپورٹ جاری کردی۔
افغانستان میں فتنہ الخوارج سمیت عالمی دہشتگر دتنظیموں کو سازگار ماحول فراہم ہے۔ عالمی جریدے نےافغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی اورطالبان رجیم کافتنہ الخوارج کیساتھ گٹھ جوڑبےنقاب کردیا ہے۔ سری لنکن جریدہ سری لنکا گارڈین کے مطابق طالبان رجیم میں افغانستان مزید پڑھیں
حیدر آباد کنگز مین کے کپتان مارنس لبوشین نے کہا ہے کہ ہمیں بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں اچھا آغاز درکار ہے، کھیل کے ہر شعبے میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے مزید پڑھیں
اسلام آباد۔30مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ کے مشیرِ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں اور عوام کو کسی قسم کی قلت یا سپلائی میں تعطل کے حوالے سے پریشان ہونے مزید پڑھیں