مویشی منڈیوں کیلئے جامع سکیورٹی پلان تشکیل دے دیاگیا

مویشی منڈیوں کیلئے جامع سکیورٹی پلان تشکیل دے دیاگیا

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر قائم مویشی منڈیوں، بیوپاریوں اور خریداروں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔