پولیو بوسٹر ڈوز کی نئی مہم کا آغاز News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی میں حکومتِ سندھ نے پولیو بوسٹر ڈوز کی نئی مہم کا آغاز کیا ہے، جو 89 ہائی رسک یونین کونسلز میں چلائی جا رہی ہے۔