ایک مہینے میں 2 تنخواہیں! حکومت کا عید الفطر پر ملازمین کو بڑا مالی ریلیف News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ عید الفطر کے پر مسرت موقع پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا مالی ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا. تاکہ عید کی خریداری تیاریوں میں آسانی محسوس کریں۔