لکی مروت: سی ٹی ڈی کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6دہشت گرد ہلاک News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں ریجن نے لکی مروت کے علاقے شاگئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔