صوبائی دارالحکومت کے پوش علاقہ کے گھر میں آتشزدگی، 2 بچے جاں بحق News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ صوبائی دارالحکومت کے پوش علاقہ ڈی ایچ اے فیزفائیو میں واقع ایک گھر میں آتشزدگی سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔