یوم القدس پرنکالی جانیوالی ریلیوں میں ایرانی صدر، علی لاریجانی سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت

یوم القدس پرنکالی جانیوالی ریلیوں میں ایرانی صدر، علی لاریجانی سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت

ایران میں یوم القدس کے موقع پر ریلیاں نکالی گئیں، جن میں ایرانی صدر، وزیر خارجہ ، قومی سلامتی کے مشیر نے شرکت کی۔