گورنر سندھ کی ٹوپی اتارنے کی خبر بے بنیاد قرار، ریلوے پولیس کی وضاحت

گورنر سندھ کی ٹوپی اتارنے کی خبر بے بنیاد قرار، ریلوے پولیس کی وضاحت

روہڑی ریلوے اسٹیشن پر گورنر سندھ کی ٹوپی اتارنے سے متعلق وائرل ویڈیو کو بے بنیاد قرار دے دیا گیا ہے، ترجمان ریلوے پولیس نے واقعے کی وضاحت جاری کر دی۔