کراچی کا نوجوان ایران کی بندرگاہ پر اسرائیلی میزائل حملے میں شہید News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ شہر قائد کا نوجوان ایران کی بندرگاہ پر اسرائیلی میزائل حملے میں شہید ہوگیا ، لواحقین نے حکومت سے میت جلد وطن لانے کی اپیل کردی ہے۔