کراچی پولیس چیف  کا پنکی کو بغیر ہتھکڑی عدالت پیش کرنے کا سخت نوٹس

کراچی پولیس چیف کا پنکی کو بغیر ہتھکڑی عدالت پیش کرنے کا سخت نوٹس

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا انمول عرف پنکی کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنے کے معاملے کا سخت نوٹس جاری کر دیا۔