کراچی میں سوئی گیس کی اچانک لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان

کراچی میں سوئی گیس کی اچانک لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان

کراچی : شہر قائد میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ مزید گھمبیر ہوگیا، انتظامیہ نے مطلع کیے بغیر گیس کی سپلائی اچانک منقطع کردی۔