کراچی میں ای وی بس سروس کا نیا روٹ کل سے شروع کرنیکا اعلان، شرجیل میمن

کراچی میں ای وی بس سروس کا نیا روٹ کل سے شروع کرنیکا اعلان، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں ماحول دوست الیکٹرک بس سروس کا ایک اور اہم روٹ کل سے شروع کیا جا رہا ہے۔