کراچی سے گرفتار ہونے والی کوکین ڈیلر انمول پنکی کی پولیس افسر سے شادی کی تفصیلات منظرعام پر آگئی ہے News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی سے گرفتار ہونے والی کوکین ڈیلر انمول پنکی نے لاہور میں ڈی ایس پی سے دوسری شادی کی اور اس کے پیسوں سے پولیس افسر نے دو بنگلے خریدے۔