کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی، نوٹیفکیشن جاری News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ نیپرا نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 42 پیسے مہنگی کردی ہے، بجلی فروری 2026 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔