ڈی ریگولیشن سے مسابقت بڑھے، قیمتوں میں توازن اور عوام کو ممکنہ ریلیف ملنے کی امید.   صدر مسلم۔لیگ مدینہ

ڈی ریگولیشن سے مسابقت بڑھے، قیمتوں میں توازن اور عوام کو ممکنہ ریلیف ملنے کی امید.   صدر مسلم۔لیگ مدینہ

لاہور (خصوصی رپورٹ)جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ نے حکومت کو تجویز اور وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کو سفارش،گذارش کرتے ھوکہا ھے پڑولیم مصنوعات کو ڈی ریگولیٹ کر دیا جائے جس کی منظوری 2018 میں کابینہ دے چکی ھے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ رد و بدل نے عوام اور حکومت دونوں کو ایک مشکل صورتِ حال سے دوچار کر …۔