وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان ماضی کی طرح تجارتی و صنعتی تعاون کی بحالی کیلئے پرعزم ہیں، عالمی ادارے اور سرمایہ کار پاکستان کے بڑے منصوبوں میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔