ٹریفک جرمانوں میں کمی کے اطلاق کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور : ٹریفک جرمانوں میں کمی کے اطلاق کا بل سست روی کا شکار ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کو تاحال پرانے اور بھاری جرمانوں کا سامنا ہے۔