لاھور ( نمایندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ ن انٹرنیشنل آفیئر کی تمام تنظیموں کی طرف سے بیرسٹر امجد ملک کی قیادت میں فخریہ طور خوشی محسوس کرتے ہوئے کہ وزیر اعظم شہباز اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کی سفارتی کامیابی صرف پاکستان کی ہی نہیں دنیا کی سفارت کاری کی ہے اور جب دنیا تباہی کے کنارے کھڑی تھی، ایٹمی جنگ کے …۔