نواز شریف اور مریم نواز سے تاشقند کے گورنر کی وفد سمیت ملاقات

نواز شریف اور مریم نواز سے تاشقند کے گورنر کی وفد سمیت ملاقات

) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے ازبکستان کے صوبے تاشقند کے گورنر زوئیر مرزا ایوف نے 7 رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔