میچ ریفری کی آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، پاکستان کی ایشیاء کپ میں مزید کوئی میچ نہ کھیلنے کی دھمکی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو تبدیل نہ کرنے پر پاکستان نے ایشیاء کپ میں مزید کوئی میچ نہ کھیلنے کی دھمکی دے دی۔Related