مویشی منڈیوں کیلئے جامع سکیورٹی پلان تشکیل دے دیاگیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر قائم مویشی منڈیوں، بیوپاریوں اور خریداروں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔