موٹروے ایم-3 پر ننکانہ کے قریب بس حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق مسافر بس ورج میں گر گئی، موٹروے پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی موٹروے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام مسافروں کو ریسکیو کرلیا۔