موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر نئی حدِرفتار نافذ، خلاف ورزی پر چالان ہوگا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ایندھن کی بچت اور محفوظ سفر کے پیش نظر موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر نئی حدِ رفتار نافذ کردی گئی۔