منشیات کا بڑا ڈیلر گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ منشیات کا بڑا ڈیلر گرفتار کر لیا گیا جس سے لاکھوں روپے مالیت کی 10 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی گئیں۔