ممبر قومی اسمبلی شمائلہ رانا فیملی کے ہمراہ عمرہ کے لئے آج سعودی عرب روانہ ہونگی۔ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور (نمائندہ نوائے وقت ) ممبر قومی اسمبلی شمائلہ رانا اپنی فیملی کے ہمراہ آج عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب روانہ ہو رہی ہیں۔