مدینہ منورہ (نمائندہ نوائے وقت ) پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے بانی رکن اور ممتاز رہنما راجہ محمد کمال کے انتقال کی خبر نے پارٹی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑا دی ہے۔