مسافروں کیلئے اچھی خبر، یو اے ای کیلئے پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن میں تبدیلی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے) نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث دبئی اور ابوظبی کی پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔