محکمہ بلدیات نے عید الاضحی کیلئے گائیڈ لائنز جاری،میونسپل ملازمین اور سُتھرا پنجاب ورکرز کی چھٹیاں منسوخ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ایک اجلاس کے دوران عید الاضحی کے لئے انتظامات کا جائزہ لے کر ضروری فیصلے کئے گئے ہیں۔