لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں خواتین کے آپریشن کی ویڈیو وائرل News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لیڈی ولنگڈن کے گائنی آپریشن تھیٹر میں 2 خواتین کے سی سیکشن میں ڈاکٹرز کی مقابلے بازی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔