لکی مروت: سی ٹی ڈی کی  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6دہشت گرد ہلاک

لکی مروت: سی ٹی ڈی کی  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6دہشت گرد ہلاک

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں ریجن نے لکی مروت کے علاقے شاگئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔