راولپنڈی چکری روڈ لیاقت کالونی میں ہولناک قتل کی واردات، لڑکے نے محبت میں ناکامی پر لڑکی پر پٹرول چھڑک کر اسے آگ لگادی اور اس کے بعد خودکوبھی آگ لگالی جس کے باعث لڑکی جاں کی بازی ہارگئی جبکہ جبکہ لڑکے کا جسم 90 فیصد جھلس گیا۔