لاہور: گورنر ہاوس پنجاب میں اجتماعی شادی کی تقریب

لاہور: گورنر ہاوس پنجاب میں اجتماعی شادی کی تقریب

گورنر ہاوس لاہور میں تیس سے زائد مستحق لڑکے اور لڑکیوں کی اجتماعی شادی کی تقریب سجائی گئی جس کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر تھے۔